ناچنا کتابِ مُقدّس میں
کِسی نے مجھے پوچھا کہ بائبل کے مطابق ناچنا ٹھیک یا غلط ہے؟
اِس کے جواب میں میں نے یہ مضمون تیار کیا تاکہ ہر ایک خود حوالہ جات پڑھ سکے
اور دیکھے کہ کیا لِکھا ہے : ناچنا کتابِ مُقدّس میں ۔