متی کے مطابق  انجیل کا خاکہ 
 
1 تا 4          یسوع مسیح بادشاہ آنے والا ہے۔
5 تا 7          پہاڑی واعظ
8 تا 9         یسوع مسیح معجزات کے لحاظ سے صاحبِ اختیار ہے۔
10              بشارت دینے کے بارے میں واعظ
11 تا 12       یسوع ناصری کون ہے؟
13              تمثیلی واعظ
53:13 تا 27:17  یسوع خدا کا بیٹا مسیح ہے۔
18              کلیسیا کی تربیّت کے بارے میں واعظ
19 تا 22      یسوع مسیح تعلیم کے لحاظ سے صاحبِ اختیار ہے۔
23 تا 25      آخری ایّام اور عدالت کے بارے میں واعظ
26 تا 28      یسوع مسیح بادشاہ جانے والا ہے۔

                                اے دی لائنس 2008